the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
(یو این آئی) شام کے شمالی شہر حلب میں حکومت کے کنٹرول والے علاقوں میں باغیوں کے حملے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہوئے ہیں۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی سنا کی ایک رپورٹ کے مطابق جمعہ کو باغیوں نے حلب میں حکومت کے کنٹرول والے کئی



رہائشی علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے گولیاں چلائیں جس میں بڑی تعداد میں لوگ مارے گئے۔

فوج کوحلب کے کئی علاقوں پر قبضہ کرنے میں کامیابی مل رہی ہے جس سے بوکھلائے باغی مسلسل حکومت کی حمایت یافتہ فوجیوں کو نشانہ بنا کر حملے کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.